For past papers select class from list
CLASS ROOM RULES
Show Respect To Teacher, Others, Room and yourself.
No Drug, Violent or inappropriate topics. Raise your hand wait and get permission to speak. No food, drinks edible items or phones. Students enter the classroom quietly and go straight to their desks. When teacher raises his hand, students stop what they are doing and look at the teacher quietly. Teacher dismisses the class at the end of the period, not the bell. Keep your class neat and clean. |
کمرہ جماعت کے آداب
اپنے اساتذہ، بڑوں، دوستوں، ساتھیوں اور اپنا احترام کریں۔
منشیات کے استعمال، شور,لڑائی جھگڑے، اور بے ہودہ گفتگو سے مکمل اجتناب کریں۔ کمرہ جماعت میں بولنے یا سوال پوچھنے سے پہلے اپنا ہاتھ بلند کریں اور اجازت ملنے پر بولیں۔ کمرہ جماعت کے اندر کھانے پینے اور موبائیل فون کے استعمال سے گریز کریں۔ کمرہ جماعت میں خاموشی سے داخل ہوں اور اپنی جگہ پر بیٹھ جائیں۔ جب استاد اپنا ہاتھ بلند کریں توطالب علم تمام کام چھوڑ کر ان کی طرف متوجہ ہوں۔ پیریڈ کے اختتام پر کلاس کےختم ہونے کا اعلان استاد کریں گے نہ کہ گھنٹی۔ اپنے کمرہ جماعت کو صاف ستھرا رکھیں۔ |